Urdu · Urdu Poetry · page 15 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (141–150)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 141.
اردو کی مشہور نظم ”آدمی نامہ“ کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- 142.
الطاف حسین حالی نے کس کی فرمائش پر اپنی مشہور نظم "مدوجزر اسلام" لکھی؟
- 143.
سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟
- 144.
ولی دکنی کا اصل نام کیا تھا؟
- 145.
نظیر اکبر آبادی کس صنف کے قابل ذکر شاعر ہیں؟
- 146.
Past Paper MCQ
بتائیے یہ شعر کس کا ہے؟ "بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا"
- 147.
مسدس حالی کس سال میں شائع ہوئی؟
- 148.
مرزا غالب کی قبر کس بزرگ کے مزار کے قریب واقع ہے؟
- 149.
ارمغان حجاز علامہ اقبال کا کون سا مجموعہ کلام ہے؟
- 150.
"وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا" کس کی لکھی ہوئی نعت ہے؟