Urdu · Urdu Poetry · page 4 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں — یہ شعر کس کا ہے؟
- 32.
درد منت کش دوانہ میں نہ اچھا ہوا نہ برا ہوا۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
- 33.
آدمی نامہ کس شاعر کی مشہور نظم ہے؟
- 34.
مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
- 35.
Past Paper MCQ
کس شاعر نے کہا: 'خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا'؟
- 36.
اسرارِ خودی بنیادی طور پر کن موضوعات پر مشتمل ہے؟
- 37.
تصوف کے سرخیل کے طور پر کس شاعر کو جانا جاتا ہے؟
- 38.
رونے سے اور عشق میں بےباک ہوگئے دھوئے گے ایسے کہ بس پاک ہو ہوگئے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- 39.
اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
- 40.
تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتش۔ اس مصرعے میں خط کشیدہ تخلص کس کا ہے؟