Urdu · Urdu Poetry · page 5 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (41–50)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 41.
اردو کے مشہور مثنوی نگاروں میں سے کون شامل ہیں؟
- 42.
اردو مزاحیہ شعرا میں سے کون شامل ہے؟
- 43.
کس اردو شاعر کو 'خدائے سخن' کہا جاتا ہے؟
- 44.
ولی دکنی کا انتقال کہاں ہوا تھا؟
- 45.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا
- 46.
Past Paper MCQ
ادارے کے سربراہ نے طلبا کو کس چیز کو نقصان نہ پہنچانے کی تنبیہ کی؟
- 47.
اردو کے مشہور غزل گو شعرا میں کون شامل ہیں؟
- 48.
حسرت موہانی کا انتقال کب ہوا؟
- 49.
مسدس حالی کس نے لکھی؟
- 50.
اسد اللہ خاں نے شاعری میں کون سا تخلص اختیار کیا؟