Urdu · Urdu Poetry · page 6 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (51–60)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 51.
بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے؟
- 52.
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر کون ہے؟
- 53.
اقبال کے تصوف پر مبنی شاعری میں سب سے زیادہ کس شخصیت کا ذکر ہے؟
- 54.
علامہ اقبال کی نظم ”خضر راہ“ کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
- 55.
میر تقی میر کی رباعیات کے مجموعے کا نام کیا ہے؟
- 56.
میر حسن کی مثنویات کی تعداد کتنی ہے؟
- 57.
Past Paper MCQ
نظم 'نور جہاں کا مزار' کے شاعر کون ہیں؟
- 58.
علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہونے والا شعری مجموعہ کون سا تھا؟
- 59.
میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے؟
- 60.
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟