Urdu · Urdu Poetry · page 7 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (61–70)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 61.
الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے؟
- 62.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی
- 63.
علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
- 64.
مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا؟
- 65.
اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی؟
- 66.
مرزا محمد تقی میر کا تخلص کیا تھا؟
- 67.
داغ کا اصل نام کیا ہے؟
- 68.
Past Paper MCQ
مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟
- 69.
نظم "آدمی نامہ" کس نے لکھی؟
- 70.
مرزا غالب کے اردو دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟