Urdu · Urdu Poetry · page 10 of 23
Modern and National Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appModern and National Poets MCQs (91–100)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 91.
منیر نیازی کی اردو شاعری کی تصانیف میں سے کون سی کتاب شامل ہے؟
- 92.
ساحر لدھیانوی کا اصل نام کیا تھا؟
- 93.
"انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو" کس شاعر کی نظم ہے؟
- 94.
احمد فراز نے کس یونیورسٹی سے اردو اور فارسی میں ماسٹرز کیا؟
- 95.
درج ذیل کس کا شعر ہے؟ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
- 96.
ناصر کاظمی کا انتقال کب ہوا؟
- 97.
ن م راشد کا انتقال کہاں ہوا تھا؟
- 98.
مصطفیٰ زیدی کا مجموعہ 'روشنی' کس سال شائع ہوا؟
- 99.
'ضرب کلیم' میں علامہ اقبال نے جدید تہذیب کے مسائل کی بنیادی وجہ کیا بیان کی ہے؟
- 100.
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے کس کی نظم ہے؟