Urdu · Urdu Poetry · page 12 of 23
Modern and National Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appModern and National Poets MCQs (111–120)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 111.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
- 112.
Past Paper MCQ
اقبال کا یورپ میں قیام کب سے کب تک رہا؟
- 113.
Past Paper MCQ
دم رخصت وہ چپ رہے عابد آنکھ میں پھلتا گیا کاجل یہ شعر کس کا ہے
- 114.
ن م راشد کا انتقال کب ہوا؟
- 115.
فیض احمد فیض کس زبان کے مشہور شاعر تھے؟
- 116.
ایوب خان کی حکومت کے خاتمے اور بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد فیض احمد فیض نے کس کے مشیر کے طور پر کام کیا؟
- 117.
یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں
- 118.
فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟
- 119.
فیض احمد فیض کو لینن امن انعام کب ملا؟
- 120.
اقبال کی اردو شاعری کی کتابوں کی اشاعت کی ترتیب کیا ہے؟