Urdu · Urdu Poetry · page 11 of 23
Modern and National Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appModern and National Poets MCQs (101–110)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 101.
Past Paper MCQ
"ماورا" کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- 102.
فیض احمد فیض کو برطانوی ہندوستانی فوج میں کس عہدے تک ترقی ملی؟
- 103.
بانگِ درا کی وہ کون سی نظمیں ہیں جو اسلامی شاعری میں اہم مقام رکھتی ہیں؟
- 104.
سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے ؟
- 105.
بانگ درا کی نظم "صقلیہ" میں علامہ اقبال کے مخاطب جزیرہ کس ملک میں واقع ہے؟
- 106.
شاعری: سارا جہاں دن کو تری جلوہ گاہ ہے سچ تو ہے یہ زمانے کا تو بادشاہ ہے
- 107.
احمد فراز کی نماز جنازہ کس تاریخ کو ادا کی گئی تھی؟
- 108.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
- 109.
احمد ندیم قاسمی نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کس شاعر کے شعر سے لیا ہے؟
- 110.
ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟