Urdu · Urdu Poetry · page 13 of 23
Modern and National Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appModern and National Poets MCQs (121–130)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 121.
شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- 122.
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔ یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟
- 123.
علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟
- 124.
Past Paper MCQ
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- 125.
مجید امجد کہاں دفن ہیں؟
- 126.
فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟
- 127.
ناصر کاظمی کس زبان کے شاعر تھے؟
- 128.
فیض احمد فیض کو کون سا روسی ایوارڈ ملا تھا؟
- 129.
کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟
- 130.
اردو کے معروف شاعر اور ادیب حمایت علی شاعر کا انتقال کب ہوا؟