Urdu · Urdu Grammar · page 14 of 30
Noun and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appNoun and its Types MCQs (131–140)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 131.
اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
- 132.
عبارت: دیکھو وہ نوجوان آ رہا ہے زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ وہ نوجوان اس مجمعے میں تھا۔ اس عبارت میں 'نوجوان' کون سا اسم ہے؟
- 133.
گرہستن کا مذکر کیا ہے؟
- 134.
Past Paper MCQ
"العلماء" کس لحاظ سے خطاب ہے؟
- 135.
حرا ذہین ہے۔ اس جملے میں "حرا" کیا ہے؟
- 136.
پارسن کا مذکر کیا ہے؟
- 137.
ساجد نے گاڑی احتیاط سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟
- 138.
درج ذیل میں سے سانپ کا اِسْمِ مُصَغَّر کیا ہے؟
- 139.
اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
- 140.
امکان سے امکانات۔ یہ اسم کی کون سی قسم ہے؟