Urdu · Urdu Grammar · page 1 of 3
Prefixes and Suffixes MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPrefixes and Suffixes MCQs (1–10)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 1.
Past Paper MCQ
دور اندیش، خیر اندیش اور مصلحت اندیش کن لاحقوں سے بننے والے الفاظ کی مثالیں ہیں؟
- 2.
کس ترکیب میں "سابقہ" استعمال ہوا ہے؟
- 3.
کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟
- 4.
پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟
- 5.
کسی لفظ کے ہجے میں لگائی جانے والی علامت کیا کہلاتی ہے؟
- 6.
دل پسند قدامت پسند قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- 7.
خوش ذائقہ، خوش بخت ان الفاظ میں 'خوش' قواعد کے رو سے کیا ہے؟
- 8.
درج ذیل میں سے لاحقے کا انتخاب کریں؟
- 9.
ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟
- 10.
زمین دار، مال دار میں "دار" کیا ہے؟