Urdu · Urdu Grammar · page 1 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (1–10)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 1.
Past Paper MCQ
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- 2.
Past Paper MCQ
مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے: 'زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بو سے مری زباں کے لیے'؟
- 3.
بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں؟
- 4.
مندرجہ ذیل الفاظ میں "نہیں آتی" کس کی مثال ہے: کوئی امید بر نہیں آتی، کوئی صورت نظر نہیں آتی، موت کا ایک دن معین ہے، نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- 5.
Past Paper MCQ
علم بیان کی وہ قسم جس میں پوشیدہ بات کا ذکر کیا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- 6.
Past Paper MCQ
یہ شعر کس علمِ بیان کی مثال ہے؟ "خیر میں کیا گزر گئی روح الامین پر کاٹے ہیں کس کی تیغ، دو پیکر نے تین پر"
- 7.
Past Paper MCQ
شہر کے چراغ قواعد کے رو سے کیا ہے؟
- 8.
Past Paper MCQ
اردو میں تاریخی اشارے کے لیے کون سی صنعت استعمال ہوتی ہے؟
- 9.
Past Paper MCQ
شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتائی گئی ہے؟
- 10.
Past Paper MCQ
شعر 'شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا' میں علم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوئی ہے؟