Skip to content

Urdu · Urdu Grammar · page 1 of 4

Punctuation MCQs with Answers

Includes 9 past paper MCQs (marked).

Timed quizzes, instant results, track your progress — free

Practice these MCQs in the app

Punctuation MCQs (1–10)

10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.

Past paper MCQs in this chapter · See all past papers

Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.

  1. 1.

    Past Paper MCQ

    اردو میں 'Punctuation' کو کیا کہا جاتا ہے؟

  2. 2.

    درست کریں: سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں۔

  3. 3.

    یہ "( )" کونسی علامت ہے؟

  4. 4.

    حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟

  5. 5.

    ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاً غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟

  6. 6.

    وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟

  7. 7.

    مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:

  8. 8.

    ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟

  9. 9.

    وضاحت کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟

  10. 10.

    گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟

Start studying free