Urdu · Urdu Grammar · page 18 of 30
Noun and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appNoun and its Types MCQs (171–180)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 171.
وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟
- 172.
تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملہ منتخب کریں؟
- 173.
ذو معنی کے لحاظ سے امر بامعنی کام کی جمع امور ہے تو امر بامعنی حکم کی جمع کیا ہوگی؟
- 174.
زیارت کا اسم فاعل کیا ہے؟
- 175.
درج ذیل میں سے کونسا لفظ اسم معرفہ ہے؟
- 176.
خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
- 177.
وہ اسم ہے جو اعزاز کے طور پر حکومت، بادشاہ یا عوام الناس کی طرف سے ملا ہو۔
- 178.
اسم صوت کی مثال کون سی ہے؟
- 179.
وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟
- 180.
ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _ کہلاتے ہیں۔