Urdu · Urdu Grammar · page 26 of 30
Noun and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appNoun and its Types MCQs (251–260)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 251.
کیا ڈاک خانہ ظرف مکاں کی مثال ہے؟
- 252.
زمین اور آسمان گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
- 253.
ایسے الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ بلا ضرورت استعمال آئے، جیسے "دانہ پانی"، کہلاتا ہے؟
- 254.
درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں؟
- 255.
وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟
- 256.
صوفیا کا واحد کیا ہے؟
- 257.
عرف کسے کہتے ہیں؟
- 258.
اسم صوت کسے کہتے ہیں؟
- 259.
وہ اسم جو کسی عام چیز، شخص یا جگہ کے عام نام کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟
- 260.
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟