Urdu · Urdu Grammar · page 4 of 30
Noun and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appNoun and its Types MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
اسم مکبر کی مثالوں میں کون سا لفظ شامل نہیں ہے؟
- 32.
وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
- 33.
"ملت" کی جمع کیا ہے؟
- 34.
نیچے دی گئی جوڑیوں میں مؤنث الفاظ کی جوڑی کونسی ہے؟
- 35.
Past Paper MCQ
وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
- 36.
وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعمال کیے جاتے ہیں کیا کہلاتے ہیں؟
- 37.
اسم آلہ کی کون سی مثال درست ہے؟
- 38.
مبتدا کا دوسرا نام کیا ہے؟
- 39.
مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا فَلَيْسَ مِنَّا میں "صغیر" سے مراد کیا ہے؟
- 40.
اسم ظرف کی دوسری قسم کا کیا نام ہے؟