Urdu · Urdu Grammar · page 9 of 10
Particle and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appParticle and its Types MCQs (81–90)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 81.
جن حروف سے جملے میں زور پیدا ہوتا ہے، انہیں کیا کہتے ہیں؟
- 82.
'علی شیر کی طرح بہادر ہے' اس جملے میں حرف تشبیہ کون سا ہے؟
- 83.
حروف اضافت اردو زبان میں کس قسم کے حروف کہلاتے ہیں؟
- 84.
درج ذیل میں سے کونسا جملہ حروف تاسف کا استعمال ظاہر کرتا ہے؟
- 85.
یہ اردو ۔۔۔۔۔۔ لغت ہے
- 86.
کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاً ضرور، ہرگز) انہیں _ کہتے ہیں؟
- 87.
ارے! یہ کیا کہہ رہے ہو؟ اس جملے میں حروف کی کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟
- 88.
لبنیٰ چھت پر گئی' اس فقرے میں حرف کون سا ہے؟
- 89.
Past Paper MCQ
'Preposition' کے لیے اردو میں کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟
- 90.
جگ دودھ سے بھرا ہوا ہے۔