Urdu · Urdu Grammar · page 2 of 3
Prefixes and Suffixes MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appPrefixes and Suffixes MCQs (11–20)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 11.
قواعد کی رو سے "نام آور" میں "نام" لفظ ہے جبکہ "آور" کیا ہے؟
- 12.
Past Paper MCQ
لاحقے کی نشاندہی کریں ؟
- 13.
ضرورت مند، فائدہ مند، درد مند گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
- 14.
حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
- 15.
لفظ "باوفا" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- 16.
وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- 17.
وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ کے بعد لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی پیدا کریں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- 18.
لسانیات میں اصطلاح "صرفیات" (Morphology) کا تعلق کس سے ہے؟
- 19.
درج ذیل میں سے کون سا حرف جب الفاظ BROW، EAR اور TOW کے آخر میں لگایا جائے تو نئے الفاظ بنتے ہیں؟
- 20.
زبان کی بنیادی اکائی کیا ہے؟