Urdu · Urdu Grammar · page 9 of 11
Verb and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appVerb and its Types MCQs (81–90)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 81.
میرے گھٹنے میں تکلیف _ ہے۔
- 82.
وہ فعل جو گزرے ہوئے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا، کہلاتا ہے:
- 83.
پطرس کے مضامین چھپ _
- 84.
خواب دیکھنے کے لیے درست فعل کون سا ہے؟ ----میں نے خواب
- 85.
فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟
- 86.
ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- 87.
کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
- 88.
خالی جگہ پر کریں ۔ جب میں سب سے بہتر ہوتا ــــــ؟
- 89.
فعل مجہول کسے کہتے ہیں؟
- 90.
وہ کونسا فعل ہے جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟