Urdu · Urdu Poetry · page 13 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (121–130)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 121.
اردو کا دور زریں کن دو شعرا کے عہد کو کہا جاتا ہے؟
- 122.
الطاف حسین حالی کی پیدائش کس سال ہوئی؟
- 123.
یہ مشہور شعر "یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے / اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے" کس شاعر کا ہے؟
- 124.
Past Paper MCQ
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز و دروں یہ شعر کس کا ہے؟
- 125.
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
- 126.
اردو کے معروف مرثیہ نگار کون ہیں؟
- 127.
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا ہے؟
- 128.
علامہ اقبال کی حجاز جانے کی خواہش پوری ہوئی یا نہیں؟
- 129.
علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے، ان کا اسم گرامی ہے؟
- 130.
بہادر شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں: "عمر دراز مانگ کے لائے تھے _"؟