Urdu · Urdu Poetry · page 14 of 26
Classical Poets MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appClassical Poets MCQs (131–140)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 131.
تصوف کا سر خیل کسے کہا جاتا ہے؟
- 132.
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- 133.
حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟
- 134.
مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟
- 135.
Past Paper MCQ
فارسی اور اردو کے کس مشہور شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو 'بے رنگ من است' کہا؟
- 136.
اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا؟
- 137.
اسماعیل میرٹھی کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟
- 138.
مرزا محمد تقی میر کی شاعری کی سب سے نمایاں خصوصیت کیا ہے؟
- 139.
کلیاتِ فارسی کس شاعر کی فارسی شاعری کا مجموعہ ہے؟
- 140.
بتائیے میر انیس کہاں پیدا ہوئے؟