Skip to content

Urdu · Urdu Grammar · page 2 of 5

Urdu misc (Urdu) MCQs with Answers

Includes 6 past paper MCQs (marked).

Timed quizzes, instant results, track your progress — free

Practice these MCQs in the app

Miscellaneous MCQs (11–20)

10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.

Past paper MCQs in this chapter · See all past papers

Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.

  1. 11.

    درج ذیل میں سے کون سا حرف صفیری بھی ہے اور زور سے (بھاری) ادا ہوتا ہے؟

  2. 12.

    Past Paper MCQ

    ابن انشا کی کتاب "دریائے لطافت" کس موضوع پر ہے؟

  3. 13.

    قواعد کے پہلے حصے کو کیا کہا جاتا ہے جس میں الفاظ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے؟

  4. 14.

    ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔

  5. 15.

    جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟

  6. 16.

    مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟

  7. 17.

    مندرجہ ذیل میں سے کونسا لفظ درست نہیں ہے؟

  8. 18.

    وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

  9. 19.

    اسلم بیمار ہے کس قسم کا جملہ ہے؟

  10. 20.

    املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے؟

Start studying free