Urdu · Urdu Grammar · page 5 of 5
Urdu misc (Urdu) MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appMiscellaneous MCQs (41–49)
9 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 41.
مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟
- 42.
درج ذیل میں سے کون سے حروف ذُلقیہ کہلاتے ہیں؟
- 43.
Past Paper MCQ
جملے کے اجزا کے مابین کیا تعلق ہوتا ہے؟
- 44.
Past Paper MCQ
معکوسی حروف سے کیا مراد ہے؟
- 45.
قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- 46.
اردو زبان کے اصولوں کو کیا کہا جاتا ہے جن کی مدد سے زبان کو صحیح طور پر سیکھا اور استعمال کیا جا سکتا ہے؟
- 47.
استفہامیہ جملے کونسے جملے ہوتے ہیں؟
- 48.
وہ اس وقت تک نہیں لڑا جب تک دوسرے رشتہ دار نہ آ گئے۔ (یہاں 'جب تک دوسرے رشتہ دار نہ آ گئے' کس کی مثال ہے)
- 49.
کسی آواز کا قریبی آواز سے مشابہ ہو جانا کہلاتا ہے: