Urdu · Urdu Grammar · page 10 of 30
Noun and its Types MCQs with Answers
Includes 29 past paper MCQs (marked).
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appNoun and its Types MCQs (91–100)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 91.
ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- 92.
وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار، جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
- 93.
آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے۔ اس جملے میں "جو" ہے:
- 94.
حکم کی جمع کیا ہے؟
- 95.
دن رات صبح شام قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- 96.
قبر کی جمع ہے؟
- 97.
ابو ہمتام قواعد کی رو سے کیا مراد ہے؟
- 98.
لفظ "فوج" کا جمع کیا ہے؟
- 99.
اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
- 100.
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟