Urdu · Urdu Grammar · page 8 of 30
Noun and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appNoun and its Types MCQs (71–80)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 71.
کھاٹ سے کھٹولا اسم نکرہ کی کون سی قسم کو ظاہر کرتا ہے؟
- 72.
غلام کی مونث ہے
- 73.
اندھا کا مونث کیا ہے؟
- 74.
وہ نام جو محبت، حقارت یا بلاوجہ مشہور ہو جائے، قواعد کی رو سے کہلاتا ہے؟
- 75.
انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔
- 76.
وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- 77.
ظرف زماں کسے کہتے ہیں؟
- 78.
اسم معرفہ جو کسی خوبی کی وجہ سے قوم کی طرف سے دیا جائے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- 79.
Past Paper MCQ
کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
- 80.
چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟