Urdu · Urdu Grammar · page 5 of 11
Verb and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appVerb and its Types MCQs (41–50)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 41.
عمر وقت پر سکول _
- 42.
فعل معروف کسے کہا جاتا ہے؟
- 43.
ایسا جملہ جس میں فعل، فاعل اور مفعول تینوں موجود ہوں، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- 44.
Past Paper MCQ
معنوں کے لحاظ سے فعل کے کتنے قسمیں ہیں؟
- 45.
ماضی تمنائی یا شرطیہ کی مثال کون سی ہے؟
- 46.
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
- 47.
ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟
- 48.
ذیل میں سے کون سا جملہ فعل متعدی کی مثال ہے؟
- 49.
امتحان دیا گیا۔ یہ جملہ فعل کی کون سی قسم کا ہے؟
- 50.
"میں کل لاہور جاؤں گا" اس جملے میں فعل کون سا ہے؟