Urdu · Urdu Grammar · page 6 of 11
Verb and its Types MCQs with Answers
Includes 6 past paper MCQs (marked).
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appVerb and its Types MCQs (51–60)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 51.
'لکھا گیا' میں فعل کس قسم کا ہے اور کیوں؟
- 52.
ٹیلی ویژن پر میچ دکھایا گیا۔ یہ جملے کی کونسی قسم ہے؟
- 53.
مثال کے طور پر 'وہ لاہور گیا تھا' کس قسم کے فعل کی مثال ہے؟
- 54.
گلاس میں پانی _
- 55.
Past Paper MCQ
میں اگلے سال نیوزی لینڈ _ ۔
- 56.
وہ کلمہ جس سے کسی کام کا ہونا یا کرنا ظاہر ہو، کیا کہلاتا ہے؟
- 57.
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں کہلاتا ہے؟
- 58.
ماضی تمنائی یا ماضی شرطیہ کسے کہتے ہیں؟
- 59.
ماضی مطلق میں زمانہ کس طرح ظاہر ہوتا ہے؟
- 60.
کپڑے دھل گئے۔ یہ کونسا فعل ہے؟