Urdu · Urdu Grammar · page 2 of 10
Particle and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appParticle and its Types MCQs (11–20)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 11.
ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاً کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
- 12.
Past Paper MCQ
استاد نے سبق کے آخر میں کچھ ہوم ورک _۔
- 13.
جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟
- 14.
قواعد کی رو سے "واہ واہ" کیا ہے؟
- 15.
درج ذیل میں سے کون سا لفظ ظرف زماں کی مثال ہے؟
- 16.
وہ کلمہ ہے جو اپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو
- 17.
ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں، انھیں کیا کہتے ہیں؟
- 18.
درج ذیل میں سے کون سا لفظ حرف علت کی مثال نہیں ہے؟
- 19.
حروف علت کو کس قسم میں شمار کیا جاتا ہے؟
- 20.
درج ذیل میں سے کون سا لفظ حرف علت کی مثال ہے؟