Urdu · Urdu Grammar · page 3 of 10
Particle and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appParticle and its Types MCQs (21–30)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 21.
روٹی و پانی میں کون سا حرف عطف استعمال ہوا ہے؟
- 22.
ایسے حروف جو بلانے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- 23.
Past Paper MCQ
ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- 24.
اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا
- 25.
کون کب کیسے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
- 26.
اونٹ نکیل میز پر ہے۔
- 27.
قواعد کی رو سے ارے حرف _ ہے۔
- 28.
میرے قلم ۔۔۔۔۔۔۔۔ نب خراب ہے؟
- 29.
صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟
- 30.
حرف تشبیہ کسے کہتے ہیں؟