Urdu · Urdu Grammar · page 4 of 10
Particle and its Types MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appParticle and its Types MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ حرف تشبیہ نہیں ہے؟
- 32.
آہ! میں دوڑ میں اول نہ آ سکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟
- 33.
قواعد کے رو سے 'روٹی ووٹی' میں 'و' کیا ہے؟
- 34.
Past Paper MCQ
ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
- 35.
بلکہ، مگر، لیکن گرائمر کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟
- 36.
حرف علت کی کون سی مثال درست ہے؟
- 37.
کھانا اور پینا میں کون سا حرف عطف استعمال ہوا ہے؟
- 38.
حرف اضافت کسے کہتے ہیں؟
- 39.
میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟
- 40.
حرف بیان کسے کہتے ہیں؟