Urdu · Urdu Grammar · page 10 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (91–100)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 91.
مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
- 92.
بچہ شیر کی طرح بہادر ہے۔ یہ کس کی مثال ہے؟
- 93.
Past Paper MCQ
اردو شاعری میں تعلی سے کیا مراد ہے؟
- 94.
وہ انسان سفید پوش ہے" میں "سفید پوش" کیا ہے؟"
- 95.
تلمیح کے استعمال سے شعر میں کیا پیدا ہوتا ہے؟
- 96.
استعارہ میں تشبیہ کے کس انداز کو شامل کیا جاتا ہے؟
- 97.
شاعری: بڑا بزرگ ہے یہ گو قلیل قیمت ہے، میاں بزرگوں کا سایہ بڑا غنیمت ہے۔ اس شعر میں کون سا صنعتِ بدیعی استعمال ہوا ہے؟
- 98.
استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
- 99.
استعارہ میں کون سی چیز موجود نہیں ہوتی؟
- 100.
صفت ایہام سے کیا مراد ہے؟