Urdu · Urdu Grammar · page 9 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (81–90)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 81.
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے
- 82.
Past Paper MCQ
شعر میں کسی شخص، مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
- 83.
پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- 84.
رنگ تیرے چمن میں، بو تیری خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
- 85.
شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو _ کہتے ہیں۔
- 86.
کنایہ میں لفظ کس طرح استعمال ہوتا ہے؟
- 87.
کنایہ میں لفظ کے حقیقی معنی مراد لینا کیسا ہے؟
- 88.
ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
- 89.
تلمیح سے کیا مراد ہے؟
- 90.
وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟