Urdu · Urdu Grammar · page 8 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (71–80)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 71.
Past Paper MCQ
جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود آگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی۔۔۔ اس شعر میں ردیف ہے:
- 72.
کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں، اسے کیا کہتے ہیں؟
- 73.
ایسے استعارہ کو کہتے ہیں جس میں مستعارلہ اور مستعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہو؟
- 74.
ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟
- 75.
عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- 76.
تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- 77.
حسن یوسف اور یدبیضا کو اردو زبان کی اصلاح میں کیا کہیں گے؟
- 78.
شراب کے لیے لفظ "آبِ خُرَم" استعمال ہوتا ہے۔ بتائیے یہ شراب کے لیے کیا ہے؟
- 79.
تشبیہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- 80.
شاعری میں استبزال سے کیا مراد ہے؟