Urdu · Urdu Grammar · page 2 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (11–20)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 11.
Past Paper MCQ
ادب کی وہ اصطلاح جس میں الفاظ کو نامانوس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے؟
- 12.
Past Paper MCQ
کنایہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- 13.
استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- 14.
شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کیا کہا جاتا ہے؟
- 15.
عبارت: بھارت سے آئی ہوئی ایک گونگی بچی گیتا کی کئی سال پرورش کے بعد جب بیگم بلقیس ایدھی اسے ہندوستان اس کے وارثوں کے پاس لے کر گئیں تو ہندوستان کے وزیراعظم نے ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ پیش کیا مگر عبد الستار ایدھی نے حسبِ عادت معذرت کے ساتھ لینے سے انکار کر دیا۔ مندرجہ بالا عبارت میں کون سے صنائع بدائع استعمال ہوئے ہیں؟
- 16.
Past Paper MCQ
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ کیا ہے ؟
- 17.
ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- 18.
'زید شیر ہے' کس کی مثال ہے؟
- 19.
یدطولی سے کیا مراد ہے؟
- 20.
'بال سفید ہو گئے لیکن عادتیں نہ بدلیں' میں کنایہ کس چیز کے لیے استعمال ہوا ہے؟