Urdu · Urdu Grammar · page 3 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (21–30)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 21.
استعارہ میں کون سا تعلق پایا جاتا ہے؟
- 22.
ثجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے اس شعر میں کون سی صفت استعمال ہوئی ہے؟
- 23.
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے کی مثال ہے۔
- 24.
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعتِ تضاد کتنی بار آئی ہے؟
- 25.
درج ذیل میں سے تشبیہ کی مثال کونسی ہے؟
- 26.
پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ اس جملے میں علم بیان کی کونسی خوبی استعمال ہوئی ہے؟
- 27.
Past Paper MCQ
تجاهل عارفانہ کا کیا مطلب ہے؟
- 28.
آب حیات کا کیا مطلب ہے؟
- 29.
تلمیح کے استعمال کے بعد قاری کے ذہن میں کیا ہوتا ہے؟
- 30.
کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتے؟