Urdu · Urdu Grammar · page 4 of 11
Rhetoric MCQs with Answers
Timed quizzes, instant results, track your progress — free
Practice these MCQs in the appRhetoric MCQs (31–40)
10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.
Past paper MCQs in this chapter · See all past papers
Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.
- 31.
اردو گرائمر میں یہ شعر کس کی مثال ہے: یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے
- 32.
مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
- 33.
عرف کی مثال کون سی ہے؟
- 34.
علم بیان کی اصطلاح میں استعارہ کس کو کہتے ہیں؟
- 35.
"زید شیر کی طرح ہے" کس کی مثال ہے؟
- 36.
استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- 37.
اس لفظ کو کیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جس کے لیے معنی ادھار لیے جائیں؟
- 38.
Past Paper MCQ
کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟
- 39.
پتھر کی مانند سخت مثال کس کا ہے؟
- 40.
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف استعمال ہوئی ہے؟