Skip to content

Urdu · Urdu Grammar · page 5 of 11

Rhetoric MCQs with Answers

Includes 18 past paper MCQs (marked).

Timed quizzes, instant results, track your progress — free

Practice these MCQs in the app

Rhetoric MCQs (41–50)

10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.

Past paper MCQs in this chapter · See all past papers

Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.

  1. 41.

    تشبیہہ کے ارکان کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

  2. 42.

    بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟

  3. 43.

    استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟

  4. 44.

    تلمیح میں کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟

  5. 45.

    ماں کہتی ہے: میرا چاند آیا۔ اس جملے میں علم بیان کی رو سے چاند کیا ہے؟

  6. 46.

    انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے؟

  7. 47.

    کنائے کے لغوی معنی ہیں _ بات کرنا۔

  8. 48.

    زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

  9. 49.

    Past Paper MCQ

    اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔

  10. 50.

    کسی ایک چیز کو اس کی خاصیت کی وجہ سے کسی اور چیز سے ملانا کیا کہلاتا ہے؟

Start studying free