Skip to content

Urdu · Urdu Grammar · page 7 of 11

Rhetoric MCQs with Answers

Includes 18 past paper MCQs (marked).

Timed quizzes, instant results, track your progress — free

Practice these MCQs in the app

Rhetoric MCQs (61–70)

10 MCQs with answers and a short one-liner. Hide answers to test yourself.

Past paper MCQs in this chapter · See all past papers

Answers and one-liners are hidden. Tap an option to check that question, or show all.

  1. 61.

    اردو شاعری میں .......... سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں

  2. 62.

    زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری کس کی مثال ہے؟

  3. 63.

    قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

  4. 64.

    بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟

  5. 65.

    محبت صلح بھی پیکار بھی ہے۔ مصرع میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

  6. 66.

    جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اس طرح استعمال ہو کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق پیدا ہو تو کیا کہلاتا ہے؟

  7. 67.

    علم بیان کی رو سے تشبیہ کسے کہتے ہیں؟

  8. 68.

    تلمیح کی مثال کے طور پر کس واقعے کا حوالہ دیا گیا ہے؟

  9. 69.

    بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے: "میرا شیر بیٹا ہے"

  10. 70.

    جب کسی شخص یا چیز کو اس کی کسی خاص خوبی یا صفت کی بنا پر کسی معروف شخص یا چیز کی طرح قرار دیا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

Start studying free